عوامی مینڈیٹ سے آنے والے کو ویلکم اور عوامی مینڈیٹ کاڈاکہ ڈال کر آنے والی کمپنی پی ڈی ایم 2 پر اللہ کا عزاب نازل ہو#پاکستان_تحریک_انصاف #راناشہبازاحمدخاں #standwithkhan🤗❤️
70سال سے حکومت گندم خرید رہی ہے تو اب کیوں نہیں خرید رہی _صرف 6ایکڑ گندم خریدنی ہے تو باقی کسان کیا کرے؟ چیف وہپ پنجاب اسمبلی رانا شہبازاحمدخاں۔#کپتان_کے_سپاہی #missyou #murshad #standwithkhan🤗❤️ #راناشہبازاحمدخاں
کپتان کا سپاہی چیف وہپ پنجاب اسمبلی رانا شہبازاحمدخاں کی سابق گورنر پنجاب وایم این اے لطیف خان کھوسہ کی رہائشگاہ پرآمد موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال#پاکستان_تحریک_انصاف #راناشہبازاحمدخاں #standwithkhan🤗❤️
یہ میرا کپتان عمران خان ہی تھا جس نے امریکہ کہ کہا ایبسلوٹلی ناٹ کہا #standwithkhan🤗❤️ #راناشہبازاحمدخاں #پاکستان_تحریک_انصاف #virelvideo #پاکستان_تحریک_انصاف