ریحان زیب بھائی کا تین ارمان جو اس دنیا میں پورا ہو گیا.جو مجھے کہتے تھے …ایک بار ضرور سنئیے 🙏🙏😭👉#rehanzebkhan #fyp #fypシ゚viral #foryou #trending #viral
یااللّٰہ بہت مشکل وقت ہے. شہید ریحان زیب خان کا غمزدہ خاندان کا حال…وہ بےضمیر اور منافق لوگ کان کھول کر سُن لو .یہ ریحان زیب شہید کا یہ وہ غمزدہ خاندان ہے.کہ کامیاب جلسے کے خوشی میں شہید ریحان زیب کا یاد اکر رو رہا ہے.😭😭۔#rehanzebkhan #fyp #trending #foryou #viral
زندگی کا پہلا رمضان آپ کے بغیر ، ہر آنکھ اشک بار ہے۔ آج کی شام بہت بھاری ہے ! بہت کچھ کہنا چاہ رہا ہوں ، بہت کچھ لکھ سکتا ہوں ، لیکن میں لکھ کر اپنا غم ہلکا نہیں کرنا چاہتا اس بار ، اسی سوگواری اور دردِ دل کو تسلی دیے بغیر اس ماہ مقدس کو گزاروں گا ۔😭😭#rehanzebkhan #foryoupage #trending #Fyp #Explore
شہید ریحان زیب کا بہت قریبی دوستا الیکشن جتنے کے موقع پر جزباتوں قابو نہ پاسکے اور رونے لگے …😭😭😭💔#rehanzebkhan #fyp #fypシ゚viral #foryou #trending #viral