لوگ دنیا کو حقیقت سمجھ بیٹھے ہیں 💯حالانکہ بنانے والے نے بتایا کہ دھوکا ہے 🥺🙌💯#foryou #basitkhan099 #foryoupage #standwithkasmir #socheyzaada #unfareezmyaccount🙏 #viral
سب نے فَقط دَیکھا ہے مُجھے تلخ مِزاجی میں ...💯 میں بَلا کا شرارتی تھا ہَنستا رَہتا تھا !- 🥺❤️🩹🥀#foryou #basitkhan099 #foryoupage #standwithkashmir #socheyzyaada #unfareezmyaccount🙏 #viral
ہمیں پرندوں سا حساس دل دے کر ،💯 درندوں کی بستی میں اتارا گیا ہے🥺❤️🩹🥀#foryou #basitkhan099 #foryoupage #standwithkashmir #socheyzyaada #unfareezmyaccount🙏 #viral
محبت ہم سے کرنی ہے
تو پھر وعدہ نہیں کرنا
یہ وعدے ہم نے دیکھے ہیں
کہ اکثر ٹوٹ جاتے ہیں ❤️🩹🥀#foryou #basitkhan099 #foryoupage #standwithkashmir #unfareezmyaccount🙏 #viral
آج کيوں تم مجھے اپنی وفائیں یاد دلا رہے ہو💯 مجھ کو معلوم ہے تمہیں چلے جانا ہے چلے جائو🥺❤️🩹🥀#foryou #basitkhan099 #foryoupage #standwithkashmir #socheyzyaada #unfareezmyaccount🙏 #viral
تو نے سوچا ہی نہیں چھوڑ کے جانے والے💯 میں تو زندہ ہی محبت کے سہارے پر تھا 🥺❤️🩹🥀#foryou #basitkhan099 #foryourpage #standwithkashmir #socheyzaada #unfareezmyaccount🙏 #viral
پھر یوں ہوا کہ وقت نے مصروف کر دیا
ورنہ ہمارے پاس زمانے کے خواب تھے🥺❤️🩹🥀#foryou #basitkhan099 #foryourpage #standwithkashmir #socheyzaada #unfareezmyaccount🙏 #viral
تعلق ختم کرنے کا اختیار تھا اُسے..!! پر جو وہ بنا رہا تھا وہ بہانے عجیب تھے..!! 🙂🖤💯#foryou #basitkhan099 #foryourpage #standwithkashmir #socheyzaada #unfareezmyaccount🙏 #viral
تم پیار کے قابل نہیں، تم پیار کے لائق نہیں🥺
اس نے کہا، ہم سے کہا، ہم نے سنا، اچھا لگا😔❤️🩹🥀#foryou #basitkhan099 #foryoupage #standwithkashmir #socheyzyaada #unfareezmyaccount #viral #
اگر بگڑ جائے ہم تو ماضی گواہ ہے💯 ہم سر کے تاج نہیں سر ہی اُتار لیتے ہیں🔥👑🚩#foryou #basitkhan099 #foryourpage #standwithkashmir #socheyzaada #unfareezmyaccount🙏 #viral
حادثے اور بھی گُزرے تھے مُجھ پر مگر ...💯 حادثہ تُجھ سے بِچھڑنے کا مُجھے مار گیا !- 🙂❤️🩹🥀#foryou #basitkhan099 #foryourpage #standwithkashmir #socheyzaada #unfareezmyaccount🙏 #viral
میرے حصے میں آیا اک بانٹا ہوا شخص 💯 اسے مجھ سے زیادہ عزیز کئی اور بھی تھے🥺❤️🩹🥀#foryou #basitkhan099 #foryoupage #standwithkashmir #socheyzyaada #unfareezmyaccount🙏 #viral
مَیرے چہرے پر جُھوٹی ہَنسی ہوتی ہے،💯 میں اپنے درد چُھپاۓ پِھرتا ہوں زَمانے سے .🥺❤️🩹🥀#foryou #basitkhan099 #foryoupage #standwithkashmir #socheyzyaada #unfareezmyaccount🙏 #viral
تیری ساری تکلیفیں میں اپنے سر لے لوں میرے حصے کا بھی تو مُسکرایا کر۔۔!!🥀❤️🩹🥺#foryou #basitkhan099 #foryoupage #standwithkashmir #socheyzyaada #unfareezmyaccount🙏 #viral