شاہد انور بھائی کے گھر پر دبئی میں ملاقات ۔۔۔ انتہائی ملنسار اور محبت کرنے والا بھائی ہے میرا ❤️. #shahidanwarllc #ismailnaamian #shahidanwar_official #businessmen #umarmall #multimillionaire @Saeed Anwar @Shahid anwar llc
کہتے ہیں کہ جب تک لالچی لوگ زندہ ہیں ٹھگ کبھی بھوکے نہیں مرتے یہ وہ ویڈیو ہے جو لوگ کہتے تھے کہ اتنا پیسے دے دیں اور اتنا منافع اپ کو ہر ماہ دے دیں گے —- اس قسم کے فراڈ سے بچیں ۔۔۔ میرا اکاؤنٹ فالو ضرور کریں تاکے اپ اچھی ویڈیوز دیکھ سکیں ۔۔۔ #businessmen #dubai🇦🇪 #realestate #absolutelynot #Umarmall
Replying to @Haris Jan Fraad sa bachain or Authentic Investment karain…. Prufile ma Lamber par rabta karain … shukria #businessmen #Umarresidencesmurree #multibillionaire #realestate
یہ میری صرف ٹیم نہیں بچے ہیں میرے ۔۔۔۔ اب اگلی باری اپکی 💸 #eidmubarak #ismailnaamian #Umartowers #Umarresidencesmurree #multibillionaire #absolutelynot
قاری ابو بکر بیٹے ہمیں آپ پر فخر ہے ۔۔۔ اپکا انعام جلد آپ تک پونچھ جایگا ۔۔۔ سب حافظ صاحب کو سپورٹ اور لائک کریں #eidmubarak #ismailnaamian #Umartowers #Umarresidencesmurree #multibillionaire #absolutelynot
راولپنڈی پولیس کے شیر دل نوجوان ASI عمر بھائی جو کے میرے اغوا کے بازیاب ٹیم کا بھی حصہ تھے ، آج ایک آپریشن کے دوران فائر لگنے سے زخمی ، DHQ ہسپتال ان کی عیادت کی ، ایسے نوجوان اس ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں ، ہم اپنی فورسز کے نوجوانو کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔۔ اللّه پاک بھائی کو صحت دے ۔۔۔۔ #Rawalpindi police #operation
اگر آپ پردیس میں مشکل وقت کاٹ رہے ہیں اور اپنے لئے اچھی سی پراپرٹی نہیں بناتے تو کچھ عرصے بعد آپ پچھتائیں گے ۔۔۔۔ پاکستان میں بہترین سستے پلاٹ قسطوں پر ہم آپکو دے سکتے ہیں ۔۔۔ پروفائل میں نمبر پر رابطہ کریں اور اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں ۔۔۔ #businessmen #dubai🇦🇪 #saudiarabia🇸🇦 #Umartowers #absolutelynot #Umarmall #alhamdulillah❤️
ڈاؤن پیمنٹ کے بغیر پلاٹ ؟ یہ کیسے ممکن ہے این او سی اپرووڈ ہاؤسنگ سوسائٹی میں 5 مرلہ کا پلاٹ بغیر ایڈوانس کے اسلام آباد سے صرف 30 منٹ کی ڈرائیو پر۔ تفصیلات ملاحظہ فرمائیں نہ ویڈیو میں! #ismailnaamian #absolutelynot #umartowers #multibillionaire