مسئلے دو ہی تھے جو عمر بھر حل نہ ہوے اک نیند پوری نہ ہوئی دوسرا خواب مکمل نہ ہوے✨#tiktokviral #famous #urdushayari #1millionaudition #viral #foryou #96007 #foryoupage #trending
خدا تک پہنچنے کے بہت سارے راستے ہیں لیکن میں نے خدا کا پسندیدہ راستہ "مخلوق سے محبت" چنا ہے (جلال الدین رومی)#urdupoetry #fypシ #fyp #terding #moosawrites #poetry #youtube
اللہ کہیں نہ کہیں سے مدد بھیج ہی دیتا ہے وہ ہمیں دُکھ میں پریشان نہیں دیکھ سکتا🌹🌹#foryoupage #foryou #viral #trending #urdupoetry #sad #urdushayari #96007 #unfrezzmyaccount #moosawrites #onthisday
میں کبھی نہ مسکراتی جو مجھے یہ علم ہوتا کہ ہزار غم ملیں گے مجھے اک خوشی سے پہلے.#moosawrites #tiktok #sadv #viralvideo #96007 #foryou #viral #urdushayari #foryoupage #urdupoetry
وَ نَزَعْنَا مَا فِیْ صُدُوْرِهِمْ مِّنْ غِلٍّ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهِمُ الْاَنْهٰرُۚ-وَ قَالُوا الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ هَدٰىنَا لِهٰذَا- وَ مَا كُنَّا لِنَهْتَدِیَ لَوْ لَاۤ اَنْ هَدٰىنَا اللّٰهُۚ-لَقَدْ جَآءَتْ رُسُلُ رَبِّنَا بِالْحَقِّؕ-وَ نُوْدُوْۤا اَنْ تِلْكُمُ الْجَنَّةُ اُوْرِثْتُمُوْهَا بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ(43) ترجمہ: کنزالایمان اور ہم نے ان کے سینوں میں سے کینے کھینچ لیے ان کے نیچے نہریں بہیں گی اور کہیں گے سب خوبیاں اللہ کو جس نے ہمیں اس کی راہ دکھائی اور ہم راہ نہ پاتے اگر اللہ نہ دکھاتا بے شک ہمارے رب کے رسول حق لائے اور ندا ہوئی کہ یہ جنت تمہیں میراث ملی صِلہ تمہارے اعمال کا۔۔#moosawrites #96007 #urdushayari #viralvideo #deeplines #urdu #poetry #sadvibes #tiktok #foryou #foryoupage
میں نے اپنى زندگی میں کئى سبق سیکھے مگر جس سبق نے میرى زندگی بدل دى وہ ہے " دستبردارى" دنیا کى ہر شے سے دستبردار ہو جاؤ سکون پا لو گے۔۔۔ یہ بات تو طے ہے کہ مجھ میں بھی یہ چیز اس سطح پر موجود نہیں ہے لیکن جب جب کسى چیز سے دستبردار ہوا سکون مل گیا 🌹 ہم ہر چیز کو اپنا سمجھ کر اس پہ حق ملکیت جتانے لگتے ہیں بس یہى سے بے سکونى کى ابتدا ہوتى ہے، ہم تو خود بھی اپنے نہیں، پھر کوئى چیز ہمارى ملکیت کیسے ہو سکتى ہے ہمارى تخلیق کا اصل مقصد بس اخلاص و محبت کے ساتھ اپنے فرائض کى ادائیگی ہے 🔥 💔#foryoupage #foryou #trending #urdupoetry #sad #urdushayari #96007 #moosawrites #fyp #fypシ #viral
اے رب کائنات ہماری دین و دنیا بہتر فرما اور اپنے لامحدود خزانوں سے رزق حلال نصیب فرما الله کریم همارا شمار اپنے پسندیدہ بندوں میں فرمائے اور همیں صحت و تندرستی کی دولت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین#foryoupage #96007 #foryou #viral #sadv #nasirakhanusa #foryou #terding #islamic_video
قال علی علیہ السلام: انما قلب الحدث کالارض الخالیہ ما القی فیھا من شئی قبلتہ فباد رتک بالادب قبل ان یقسو قلبک و یشتغل لبک ( ۲) ترجمہ: حضرت علی علیہ السلام نے امام حسن سے فرمایا : بچہ کا دل خالی زمین کے مانند ھے جو بھی اسے تعلیم دی جائے گی وہ سیکھے گا لھذا میں نے تمھاری تربیت میں بھت ھی مبادرت سے کام لیا قبل اس کے کہ تمھارا دل سخت اور فکر مشغول ھو جائے ۔#foryou #voral #islamic #islam #islamic_video #islamic_media #islamicreminder #islamicquotes #hazratali #trending #foryoupage
محبت ایک بے اختیار چیز ہے جس کو انسان خود سے یہ نہیں طے کرسکتا کہ اسے کب اور کس سے کتنی محبت کرنی چاہئے۔۔۔۔#terding #foryou #96007 #viralvideo #urdushayari #viral #tiktok #urdu #poetry #urduline #deeplines #sadvibes #sadstory #Love