Tiktok:
instagram:
  • 104195
    Global Ranking
  • 2582
    Country/Region Ranking
  • 575.25K
    Followers
  • 1.18K
    Videos
  • 8.37M
    Likes
  • New Videos
    41
  • New Followers
    4.04K
  • New Views
    1.5M
  • New Likes
    73.66K
  • New Reviews
    3.29K
  • New Share
    1.16K

Rabi Pirzada  Data Trend (30 Days)

Rabi Pirzada Statistics Analysis (30 Days)

Rabi Pirzada Hot Videos

میری شاعری، جو میری سوچ کی عکاس ہے۔ ------------------------- نفس اور روح اگر بیمار رہیں تب یہ تندرستی عذاب ہوتی ہے دور کر دے جو ذکر اللہ سے وہ خوشحالی سراب ہوتی ہے توڑ ڈالو یہ مے کا پیمانہ آب کوثر شراب ہوتی ہے ترک دنیا کرو یا ترک گناہ ایسی خود غرضی ثواب ہوتی ہے مانتے جاؤ ہر حکم تب بھی کہاں پہ خوش یہ دنیا جناب ہوتی ہے ہزار بار میں جیت کے بھی ہاری ہوں غلطی کچھ نہیں، قسمت خراب ہوتی ہے ہم فقیروں کے پھٹے پیرہن پہ مت چونکو ہمارے قلب کی دنیا نواب ہوتی ہے روز بدلتے ہیں اوراق میری ہستی کے روز چہرے پہ لکھی اک کتاب ہوتی ہے اس قدر خود سے گریزاں ہوں ابھی تک رابی میرے زخموں پہ نمک کی شفاعت ہوتی ہے رابی پیرزادہ ، یکم اپریل 2024
1.3M
69.75K
5.38%
1.37K
0
397
Introducing the Rabi Pirzada Tint, a handmade, all-natural tint for your lips made with love and care! This tint is made from a special blend of natural ingredients that not only give your lips a gorgeous pop of color but also nourish and moisturize them. https://hayabyrabi.com/product/lip-tint-organic/Or whatsappwa.me/923154646021wa.me/923008855559wa.me/923185320825The Rabi Pirzada Tint is:- Long-lasting and smudge-proof- Made with rose water, Zamzam water, and our secret tint concentrate- Cruelty-free and eco-friendlyTry it out and experience the power of natural beauty! #RabiPirzadaTint #NaturalLipstick #HandmadeWithLov
908.12K
26.86K
2.96%
9
588
1.13K
طلاق کا داغ صرف عورت پر ہی کیوں؟ طلاق کے متعلق ہمارے معاشرے کے رویہ پر میری شاعری۔ #DivorceReality #GenderEquality #SocialStigma #MarriageStruggles #WomenEmpowerment #EmpowerWomen #MaritalRights #PersonalChoice #EndingStigma #IslamicPerspective #SupportingDivorcedWomen
772.98K
57.01K
7.38%
9.13K
0
3.11K
‎رابی کا خوبصورت ٹیرس The life of Deen is the most beautiful 😍 #rabipirzada
745.57K
50.01K
6.71%
5
604
585
رابی پیرزادہ فاؤنڈیشن کے زیرکفالت ایسے سینکڑوں خاندان ہیں جو نہایت تنگ دست اور مجبور ہیں، اور عزت نفس کی وجہ سے مانگنے سے بھی کتراتے ہیں۔ وقتی طور پر مالی معاونت مستقل حل نہیں، میری کوشش ہوتی ہے کہ ان خواتین کو با اختیار کیا جائے تاکہ یہ ہاتھ پھیلانے کی بجائے اپنے پاؤں پر کھڑا ہو سکیں۔ مجھے اس مقصد میں کامیابی کے لئے آپ سب کے تعاون کی ضرورت ہے۔ #RabiPirzadaFoundation #EmpowerWomen #FinancialAssistance #SelfReliance #SupportNeeded #Empowerment #WomenEmpowerment #CommunitySupport #HelpingHand #DonateNow #StandTogether #EmpoweringFamilies #SocialImpact #ChangingLives
688.32K
16.91K
2.46%
0
248
228
کیا مظلوم صرف عورت ہے؟  مردِ بیچارہ کہاں جائے Think again about Men. They suffer too
663.12K
34.92K
5.27%
705
12
386
یہ بچیاں اِس عمر میں اتنے کام کیسے کرتی ہیں؟ #rabipirzadafoundation
610.22K
29.58K
4.85%
204
0
80
‎میں کوئی سیاستدان نہیں۔ ایک انسان ہوں جس نے اللّٰہ کو جواب بھی دینا ہے اور جان بھی۔ Read first comment to support #rabipirzadafoundation
568.09K
35.74K
6.29%
0
3.9K
389
مہارت ڈاٹ پی کے کا سلوگن ہے "بدلو مستقبل مہارت کے ساتھ" یعنی کہ وہ پاکستان کی خواتین کو ہنر مند بنانے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں. اپ ان کی پروڈکٹس کو ارڈر کر کے صرف اپنے گھر کی خوبصورتی میں اضافہ ہی نہیں بلکہ پاکستان میں غربت کے خاتمے میں اپنا کردار بھی ادا کریں گے. To Order: ‏WhatsApp 0303-5592955 or click wa.me/923035592955 www.‪maharat.pk
548.66K
34.86K
6.35%
992
0
928
الحمد اللہ۔ رابی پیرزادہ فاؤنڈیشن اسکول کا رزلٹ بہترین رہا۔ اس اسکول کے لئے میری دن رات کی محنت رنگ لا رہی ہے۔ ان ننھے پھولوں سے اینٹیں اور جھاڑو لے کر کتابیں تھمائی تھیں۔ اور ان کے والدین کے لئے رزق کا انتظام کیا ہے۔ مقصد صرف اپنے بچوں کا روشن مستقبل کیوں کہ "مجھے ہے حکم اذاں لا اله الا الله" #RabiaPirzadaFoundationSchool #FutureLeaders #BuildingTomorrow #TinyBlossoms #EducationForAll
535.88K
10.66K
1.99%
0
310
61
خود بھی صفائی کا خیال رکھیے اور اپنے بچوں کے لئے بھی مثال بنئے، کیونکہ صفائی میں نصف ایمان ہے۔ رابی پیرزادہ فاؤنڈیشن اسکول #InspireCleanliness #RoleModel #CleanLiving #CleanEnvironment #HealthyHabits #RabiaPirzadaFoundationSchool #HygieneForKids #CleanFuture #TeachCleanliness #LeadingByExample #CleanCommunity #CleanSociety #HealthAndHygiene #CleanLivingForAll #CleanlinessStartsWithYou #KeepItClean
452.7K
22.1K
4.88%
111
0
61
وزن کم کرنا آسان ہے۔ گھر بیٹھ کر خواتین کی آسان ترین ایکسرسائز۔ ‏For complete video 👇🏻‏‪https://youtu.be/tvX6L5CylPE?si=nv13zZGkY0HWOZft‬
389.01K
17.73K
4.56%
1.13K
128
233
ٹھنڈے پانی میں برف ڈال کر، چہرہ بھگو کر رکھنے سے کُھلے مسام بند ہوتے ہیں، چہرہ چمکتا ہے، اور پھیپھڑے صحت مند ہوتے ہیں۔ ‏I challenge if you can hold your breath like me, its a one shot video no editing. note down time and practice accordingly
356.4K
10.19K
2.86%
0
242
168
یہ چادر ہماری بہنوں نے خاص طور پر نماز کے لئے بنائی ہے جو کہ نہ صرف دکھنے میں خوبصورت ہے بلکہ پورے جسم کو کور بھی کرتی ہے۔ بہترین کوالٹی کا ملائی لینن فیبرک استعمال کیا ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ انتہائی مناسب قیمت میں اچھی کوالٹی مہیا کریں کیونکہ آپ سب کا اعتماد ہی ہماری پہچان ہے۔ #PrayerDopatta #MalaiLinen #IslamicPrayer #PremiumQuality #BeautifulDesigns #FaithfulComfort #MuslimSisters #AffordableLuxury #NamazChadar #IslamicComfort #HayabyRabi #RabiPirzada #Namaz
290.7K
5.95K
2.05%
1
96
167
چہرے پر پمپل ایکنی کے لئے دوائیاں مت کھائیں یہ ماسک بنا کر لگائیں۔ ‏Get rid of acne through neem, watch the video 👇🏻 ‏‪https://youtu.be/wJOnnrEKnAc?si=HGUxfWFZMAqxDtwF‬
219.27K
11.89K
5.42%
862
66
196
کہانیاں تو سنی تھیں، آج حقیقت بھی یہی ہے۔ #rabipirzadafoundation
204.27K
17.64K
8.63%
0
448
197
میں اب زندگی کیسے گزارتی ہوں؟ ‏‪#rabipirzadafoundation‬
184.86K
5.39K
2.91%
0
149
95
اپنے ہاتھوں سے کام کر کے اندازہ ہوتا ہے کہ کسان کتنی محنت کرتے ہیں۔ شدید گرمی ہو یا ٹھٹھرتی سردی وہ اناج اگانے میں اور ہم تک پہچانے میں کس قدر مشقت اٹھاتے ہیں۔ کسان بھائیوں کو اپنی محنت و مشقت کا صلہ بھی پورا ملنا چاہئے۔ میرے فارم ہاؤس کے اناج سے بہت سی بیوہ خواتین کے چولہے جلتے ہیں۔ #PakistanAgriculture #FarmersOfPakistan #KissanDay #PakistanFarmersProtest #WheatCrisisInPakistan #FarmersRights #FarmersProtest2024 #RabiPirzadaFoundation
142.22K
5.58K
3.92%
59
68
94
یہ فیشل کٹ میں نےبہت محنت کے بعد تیار کی ہے، آپ کے چہرے کے مساموں، اور داغ دھبوں کے لئے نہایت کار آمد ہے۔ میرے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق استعمال کریں اور رزلٹ ضرور بتائیں۔
139.2K
6.37K
4.58%
0
57
43
آپ کے بالوں کے تمام مسائل کا حل، اب صرف ہربل میجیکل آئل میں۔ 100 فیصد قدرتی اجزاء بشمول 25 سے زائد جڑی بوٹیوں اور آئل کا مجموعہ۔ صرف ایک ہفتہ کے استعمال سے فرق واضح نظر آئے گا۔ ایک بار ضرور ٹرائی کریں۔ نوٹ: یہ آئل مردوں اور عورتوں دونوں کے لئے یکساں مفید ہے۔ #NaturalHairCare #OrganicBeauty #HairGrowth #HealthyScalp #SayNoToHairLoss #DandruffFree #SunlightActivation #HerbalMagic #HairGoals
138.67K
7.47K
5.39%
3
66
67
Please join our TikTok Inspiration Facebook group
We'll share the latest creative videos and you can discuss any questions you have with everyone!
TiktokSpy from IXSPY
Digital tools for influencers, agencies, advertisers and brands.
Independent third-party company,Not the TikTok official website.
Copyright@2021 ixspy.com. All Rights Reserved