original sound - malikfaheemkhokhar512
959
Top 50 Hot Videos(original sound - malikfaheemkhokhar512 )
جُرم کرنے سے پہلے اپنے بچوں کا ضَرور سوچ لیا کریں۔۔بچے جب پُولیس اسٹیشن یا جیل یا عدالت میں جاتے ہیں تَو بچوں کے مُستقبل پر اچھا اثر نہیں پڑتا۔
4.29M
504.17K
11.75%
12
10.76K
2.9K
عادل سے کیا وعدہ پُورا کر دیا عادل عید گھر والوں کے ساتھ مناۓ گا۔۔
1.79M
212.02K
11.82%
0
6.32K
677
طارق کو چودہ ماہ گُزر گئے اور آج تک کوئی جیل ملنے نہیں آیا بے چارہ بتاتا ہے جب والدہ زندہ تھی تو ہر ہفتے ملنے آتی تھی ماں کے جانے کے بعد کوئی نہیں آیا۔۔
1.57M
147.65K
9.38%
0
3.18K
467
انسانیت یہ ہے دوستوں کے آپ اپنی مُشکل کے حل سے پہلے دوسروں کی مُشکل کا حَل سوچیں۔۔
1.52M
161.93K
10.64%
1
1.86K
300
تمام اشیا نشئیوں اور چَوروں سے دُور رکھیں۔
1.26M
140.61K
11.15%
3
1.84K
736
اصغر بہت خُدار اور شاندار بچہ ہے اپنے معزور بھائی کی دوائی خریدنے کے لیے سارا دن محنت کرتا ہے اور ماں اور اپنے معزور بھائی کے لیے روٹی لے کر جاتا ہے۔۔۔
1.26M
224.89K
17.85%
6
7.8K
1.35K
میری دُعا ہے احسن ، مُحسن اور کاشف بڑے ہو کر آفیسرز بنیں اور اپنے اَبُو کا سیدھے راستے پر لگائیں آج تینوں بچے اپنے اَبُو سے ملنے عدالت آۓ باپ سے عیدی وَصُول کی سوچیں باپ کو ہتھکری میں دیکھ کر بچوں کے مُستقبل پر کیا اثر پڑے گا۔۔
1.25M
132.24K
10.59%
1
2.05K
441
مزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتا۔۔
912.26K
118.08K
12.94%
6
2.05K
467
اِک بیٹی کے لیے اُس کا باپ دُنیا کا سب سے بڑا ہیرو ہوتا ہے طیبہ نے اپنی کلاس میں پہلی پُوزیشن حاصل کی ہے طیبہ آج عدالت میں اپنے والد سے ملنے اور اپنا انعام وَصُول کرنے آئی تھی۔۔
851.91K
99.73K
11.71%
0
1.55K
354
پنجاب پُولیس نے عظیم کے ساتھ بڑا عظیم کارنامہ سر انجام دیا ہے بے چارے کو پکڑ کر ستائیس مُقدمے ڈال دئیے اور اب عظیم بے چارہ لاوارثی میں جیل کاٹ رہا ہے عظیم بے چارہ پردیسی ہے اس کو عید گھر والوں کے ساتھ کروانا ضروری ہے۔۔
640.85K
63.4K
9.89%
0
888
124
عید قریب آ گئی ہے دوستوں ! اور قیدیوں کے گھر والوں کی خواہش ہے کے اُن لے قیدی رشتہ دار عید اپنے گھر پر منائیں۔
553.31K
70.35K
12.71%
1
1.77K
173
پُولیس چادر اور چار دیواری کا تَقدُس ہمیشہ پَامال کرتی ہے ۔۔پتینگ بازی ہمسایہ کر رہا تھا اور اس کے گھر میں پُولیس داخل ہوئی خواتین کی چادر اور چاردیواری کا تَقدس بھی پامال کیا اور پولیس کو گھر میں دَاخل ہونے سے مَنع کرنے پر اس بھائی پر بھی پرچہ دے دیا گیا۔۔۔
431.73K
42.69K
9.89%
2
385
161
دُعا کریں کسانوں کا نقصان ہونے سے بچ جائے آمین۔
409.98K
67.87K
16.55%
0
1.44K
112
بُرا ادارہ نہیں ہوتا ادارے میں مَوجُود انسان ہوتے ہیں۔
393.68K
62.37K
15.84%
1
1K
136
سُلطان محمد صُبح کے وقت سکول اور شام کے وقت کوڑا اکٹھا کر کے مَزدُوری کرتا ہے اور اپنے بیمار باپ اور گھر والوں کی خِدمت کرتا ہے۔۔۔
369.73K
40.38K
10.92%
0
872
505
جس کا کام اُسی کو ساجھے♥️🤝 اور جس کی چیز اُسی کو ساجھے۔
317.94K
58.28K
18.33%
1
2.42K
86
خواتین سے گُزارش ہے اپنے شوہر سے چاہے وفا نہ کرو اپنی اولاد سے وفا ضرور کرو اور کیا ایک باپ اپنی اولاد کو اغوا کر سکتا ہے؟؟؟
303.61K
38.72K
12.75%
0
1.11K
455
لاوارث قیدی کے وارث میرے دفتر پہنچ گئے۔۔
299.04K
65.36K
21.85%
1
2.09K
351
چُھوٹو گینگ کی افطاری کا انتظام کر دیا گیا ہے۔۔۔۔
296.37K
46.3K
15.62%
0
1.63K
68
میری کوشش ہے لاوارث قیدی عید اپنے گھر والوں کے ساتھ جا کر منائیں۔۔
296.2K
49.02K
16.55%
1
2.2K
142
محنت مزدوری کر کے ہاتھ سے کمانے والا رب کا دوست ہوتا ہے۔
285.74K
50.77K
17.77%
0
1.25K
194
یقین جانیں قتل کی صُلح کروانا آسان ہے لیکن میاں بیوی کی صُلح کروانا بہت مشکل ہے۔
239.31K
37.39K
15.62%
1
773
135