ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی کا پتنگ بازی کے حوالے سے شہریوں کو خصوصی پیغام۔ #saynotokiteflying #kite #police Police #SafetyFirst #SafeCity #policia #پولیس_والے #پنجاب #پولیس #PunjabPolice #police #PunjabPoliceOfficialPakistan #police #رمضان
Replying to @rashidkamboh1234 : تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ میں ڈور پھرنے سے نوجوان آصف کی ہلاکت کا معاملہ :آر پی او ڈاکٹر محمد عابد خان کی متوفی آصف کے گھر آمد سی پی او محمد علی ضیاء بھی ہمراہ تھے۔ :آر پی او نے متوفی آصف کے ورثاء سے اظہار تعزیت کیا۔ -آر پی او نے آصف کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔ :نوجوان آصف کی ناگہانی وفات بڑے دکھ کا باعث ہے،آر پی او :آصف کی ہلاکت کے زمہ داران کو ہر صورت کٹہرے میں لایا جائے گا - آر پی او کا سی پی او کی تمام ٹیمز کو پتنگ بازوں اور پتنگ فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن کرنے کا حکم۔ :پتنگ بازی جیسے خونی کھیل کی روک تھام کیلئے کریک ڈاؤن جاری رہے گا، #PunjabPolice #OfficialDPRPP #GovtofPunjabPK #PunjabPolicePakistanOfficial #Police #Police #policeofficialpage #Police #police #PunjabPoliceOfficialPakistan #پولیس_والے #پنجاب #پولیس #PunjabPolice
پولیس نے ملزمان کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 22 کاریں،2 کیری ڈبے،250سے زائد موٹر سائیکلیں،6 لوڈررکشے برآمد کر لیے #PunjabPoliceOfficialPakistan #police #OfficialDPRPP #PunjabPolice #socialmediateamfsdpolice #PunjabPolice #پنجاب #پولیس #پولیس_والے #policia #punjabpolice
Replying to @mirzaabbas28 آپ کے علاقہ میں اگر اس طرح کی کوئی فیکٹری ہے تو ہم سے رابطہ کریں Punjab Police #Police #PunjabPoliceOfficialPakistan #PunjabPolice #policia #policeofficialpage #پولیس_والے #پتنگ #patangbazi #پنجاب #پولیس #police
"اس میں کوئی شک نہیں کہ آپکو جرائم پیشہ عناصر سے محفوظ رکھنا، جان و مال کی حفاظت کرنا ہر پولیس والے کے فرض میں شامل ہے، پولیس والے اور وردی والے عالمی معیار کے مطابق 8 گھنٹے ڈیوٹی کی بجائے 18/18 گھنٹے ڈیوٹی کرتے ہیں، راتوں کو ناکوں پر کھڑے ہوتے ہیں، اپنی تنخواہوں میں سے نا معلوم لاشیں دفناتے ہیں، یہی وردی والے اور پولیس والے زیادہ وقت اپنی ڈیوٹی پر گزارتے اور اپنے خاندان کو کم وقت دے پاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان وردی والوں نے ان علاقوں کو بھی کلئیر کروایا جہاں بڑی عالمی قوتیں بھی شکست خوردہ واپس لوٹیں۔ انہی وردی والوں نے فاٹا، سوات اور کراچی کو محفوظ بنایا۔ تو یہ بات سچ ہے کہ یہ ہمارے فرائض میں شامل ہے لیکن کیا بپھرے ہوئے ہجوم میں سے جسے کچھ عناصر نے یرغمال بنا لیا ہو اور وہ کسی کی جان لینے کے در پے ہوں اسکا سامنا کرنا اور قابو کرنا آسان ہے؟ یہی سوال آپ سے وردی والا بھی کرتا ہے۔ اگر یہ ہجوم کسی کو نقصان پہنچا دے تو پھر انکوائریوں، استغاثوں اور مقدمات کا سلسلہ شروع ہوتا ہے جس سامنا کرتےہوئے پولیس ملازمین کے گھر والوں کا زیور تک بک جاتا ہے اور پریشانی کا سامنا الگ کرنا پڑتا ہے۔ پھر ہمیں سننے کو ملتا ہے کہ اس کے پیچھے وردی ہے اور اس کے پیچھے وردی ہے۔ دراصل یہ قوم جو ہنستی بستی ہے اس کے پیچھے وردی ہے، سوات کی جو بستی ہے اس کے پیچھے وردی ہے، پی ایس ایل کی جو مستی ہے اس کے پیچھے وردی ہے۔" ایس ڈی پی او گلبرگ اے ایس پی شہربانو نقوی کا وردی والوں کے فرائض، انکی مشکلات اور انکی قربانیوں کے نتیجے میں امن و امان کے قیام کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام۔ #PunjabPolice #Duties #Protection #AtYourService #ASPShehrbano #Shehrbano #پولیس_والے #policia #punjabpolice #policeofficer #پنجاب #پولیس #شہادت #shaheed #policeofficer #policelover❤️ #رمضان
پولیس کا بروقت ایکشن، شہری بڑے نقصان سے بچ گیا،مقامی پولیس کو بذریعہ پکار 15 گاڑی چھیننے کی اطلاع موصول ہوئی جس پر ایس ایچ او نے ضلع بھر میں ناکہ بندی کروائی اور گاڑی کا تعاقب شروع کر دیاپولیس کے مسلسل تعاقب کرنے پر نامعلوم شخص سڑک کنارے کار چھوڑ کر فرار۔ گاڑی کے ملنے پر شہری کے کیا تاثرات تھے جانیے اس ویڈیو میں #PunjabPoliceOfficialPakistan #IGPunjab #police quick response #police #SalamPolice #gujratpolice #policestation #پولیس_والے #پنجاب #پولیس #policeforce #policestation #subinspector #saraialamgir