جدون پلازہ فیز 3 میں آج بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان صاحب کی کال پر دھاندلی کے خلاف پر امن احتجاج کیا گیا جس میں سابق ایم پی اے و مرکزی جائنٹ سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف مومنہ باسط صاحبہ، ایم این اے علی خان جدون صاحب،ایم پی اے افتخار احمد خان جدون صاحب،ایم پی اے رجب علی خان عباسی صاحب،تحصیل میئر ایبٹ آباد سردار شجاع نبی صاحب ،سابق ایم این اے ڈاکٹر اظہر جدون صاحب ،سابق ایم این اے عظمیٰ ریاض جدون صاحبہ،رہنما تحریک انصاف نبیل عباسی صاحب کی شرکت_ مومنہ باسط صاحبہ نے نو منتخب ایم این اے علی خان جدون صاحب،ایم پی اے افتخار احمد خان جدون صاحب اور ایم پی اے رجب علی خان عباسی صاحب کو مبارک باد پیش کی_ جدون پلازہ فیز 3 میں کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور دھاندلی کے خلاف پر امن احتجاج کیا_