برطانیہ سے آے انگلش کھلاڑیوں کی پاکستان آمد اور ڈیرہ تاجی خان کھوکھر آمد ۔ انگلش کرکٹ کلب لیٹن لائنز کے کھلاڑیوں نے خوبصورت عشائیہ اور ویلکم پر فرخ کھوکھر کا شکریہ ادا کیا ۔ اس موقع پر فرخ کھوکھر کا انگلش کلب کے کھلاڑیوں سے بات چیت میں کہا کہ پاکستان ایک خوبصورت ملک ھے اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو سب سے زیادہ عزت پاکستان میں ملتی ھے ۔ مجھے یقین ھے آپ واپس جاکر پاکستان کا مثبت امیج اپنے ملک اور دنیا کو دکھائیں گے#Farkhkhokhar #deratajikhokhar #murshid
مری سے دو لڑکے بہت ہی اچھے خاندان سے ان لائن کام کے چکر میں کچے کے علاقے میں پہنچ گئے اور پھر اغوا ہو گے۔ میری تمام لوگوں سے اپیل ہے خدارا احتیاط کریں. میری تمام اداروں سے اپیل ہے پاک ارمی چیف جسٹس پاکستان سے کہ ان بچوں کو بازیاب کرایا جائے۔فرخ خان کھوکھر #Murree #PakArmy#Farkhkhokhar #murshid #deratajikhokhar333
فرخ خان کھوکھر نے ڈیرہ تاجی خان کھوکھر اور اسلام اباد میں بہت سی جگہ پے فلٹر پلانٹ لگائے ہیں۔ ڈیرہ تاجی خان کھوکھر کے بعد جو فلٹر پلانٹ لگایا ہے 24 گھنٹے وہاں سے کوئی بھی بھائی دوست فیملی بچے پانی پی سکتا ہے اور گھر کے لیے پانی بھر کے لے کے جا سکتا ہے یہ بالکل صاف فلٹر کا پانی ہے سب کو پتہ ہے کہ پانی کا بہت بڑا ایشو ہے پانی کے فلٹر پلانٹ لگانا بھی بہت بڑا صدقہ ہے۔ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ پانی پانی کا بہت مسئلہ ہے اس کو سب مل کر حل کریں #Farkhkhokhar #deratajikhokhar#murshid
Bchu ko bula kr ap wo khalya kray jo un ka dil ho humari Tra hafiz bchu ka dil hota hai k phar cheez khaye #farkhkhokhar #murshid #deratajikhokhar @Farkh khokher🔥
اسلام اباد تھانہ کورال کے ایس ایچ او کا ڈرائیور شعیب غوری ٹاؤن میں فائر لگنے سے زخمی شعیب کو پمز ہسپتال شفٹ کیا جا رہا ہے۔ ملک رشید ایس ایچ او ہمراہ ہیں۔شعیب کا والد بھی اسلام آباد پولیس میں ملازم تھا جوکہ شہید ہوگیا تھا۔ شہداء کوٹے پہ شعیب بھرتی ہوا تھا اسلام آباد کے تھانہ کورال کی حدودغوری ٹاون دعا چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگکنسٹیبل محمد شعیب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ #ICTP #IslamabadPolice #ictpolice🚔 @Farkh khokher🔥